what is typhoid in urdu /symptoms Cause And Treatment of typhoid in urdu

 what is Typhoid in urdu /symptoms Cause And Treatment of typhoid in urdu

Typhoid Meaning In Urdu                                 میعادی یا پورانا بخار

What is typhoid disease in Urdu?

ٹائیفائیڈ بخارکیا ہے اس کی وجوہات،علامات،علاج اوراس کو کس طرح روکا جاسکتا ہے


ٹائیفائیڈ بخار کیا ہوتا ہےاس میں اثرانداز ہونے والے بیکٹریا کا نام کیا ہے

ٹائیفائیڈ بخارایک بیکٹریاکی وجہ سےپیدا ہوتاہے۔اس میں جو بیکٹیریا اثراندازہوتا ہے، اس کو سالمونیلا ٹائفی کہتے ہےاور یہ بیکٹیریا آنتوں پراثراندازہو تا ہے،یہ دنیا بھر میں ہیلتھ پبلک کے لئے ایک اہم پریشانی کا باعث آپ ہے، خاص طور پر ان جگوں میں جہاں صفائی کی ناقص صورتحال اور صاف پانی نہیں ہے۔ اس پوسٹ کا مقصد ٹائیفائیڈ بخار کی ایک مکمل معلومات فراہم کرنا ہے، جس میں اس کی وجوہات، علامات، علاج ، احتیاطی تدابیر کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کی جائےگی۔

ٹائیفائڈ کی وجوہات

ٹائیفائیڈ عام طور پر آلودہ خوراک کے استعمال سے پھیلتا سکتا ہے

 ٹائیفائیڈ بخار عام طور پر آلودہ پانی کے استعمال سے پھیلتاسکتا ہے۔

کھانے سے پہلے ہاتوں کو اچھی طرح نہ دھونا

ٹائیفائیڈ بخار قوت معدافت کم ہونے کی صورت میں اثر انداز ہو سکتا ہے

صفائی کے نہ ہونے کی وجہ سے ہو سکتا ہے

سیوریج کے ناقص انتظام کی وجہ سے

ایک فرد سے دوسرے میں منتقل ہو سکتا ہے

صحت کے ناقص انتظام کی وجہ سے


 ٹائیفائیڈ بخار کی علامات

اس میں بیکٹیریا کی علامات ایک سے تین ہفتے بعد شروع ہوتی ہے۔ عام طور پر درج ذیل علامات ظاہرہوتی ہے

اس میں تیز بخار 101سے 105 تک ہو سکتا ہے

-ہو سکتا ہے  سرمیں شدید  درد

-شدید قسم کا ہو سکتا ہے  پیٹ کا درد

جسم میں درد ہو سکتا ہےکمزوری اور تھکاوٹ

-ہوتی ہے بھوک میں کمی

الٹی موشن لگ سکتے ہیں

جسم میں پانی کی کمی ہو سکتی ہے

آنکھوں کے گرد سیاہ رنگ کے ہلکے

انسان نڈھال ہو جاتا ہے

اسہال ہو سکتا ہے

 سینے یا پیٹ پر گلابی رنگ کے دھبے

جیسے جیسے مرض زیادہ ہوتا  ہے، شدید قسم کی پیچیدگیاں جیسے آنتوں میں  سوراخوں کا ہونا، اندرونی خون کا  بہنا اور اعضاء کی خرابی ہو سکتی ہےاور اگر علاج نہ کیا جائے تو جان بھی جا سکتی ہے۔

symptoms Cause And Treatment of typhoid in urdu


۔

ٹیسٹ اور علاج

ٹائیفائیڈ بخار کی تشخیص  لیبارٹری ٹیسٹ سے کی جاتی ہے۔ سالمونیلا ٹائفی بیکٹیریم کو الگ تھلگ کرنے اور تشخیص کی تصدیق کے لیے خون کے کلچر اور پاخانے کے نمونے جمع کیے جا سکتے ہیں۔اس میں خون کے ٹیسٹ درج ذیل ہوتے ہیں

Complate Blood Test (CBC)

Typhidot

Widal

جسم میں نمکیات کا لیول دیکھنے کے لئے ہوتا ہے  serum Electrolytes test

ٹائیفائیڈ بخار کے علاج میں عام طور پر بیکٹیریل انفیکشن کو ختم کرنے کے لیے اینٹی بائیوٹکس ادوایات کا ایک کورس شامل ہوتا ہے۔ عام طور پر تجویز کردہ اینٹی بائیوٹکس میں درج ذیل میں شامل ہیں

زیادہ بخار کی صورت میں ٹھندے پانی کی پٹیاں اور یہ ادوایات دی جاتی ہیں 

Anti Pyratic Medicine For Exmp inj Provas  (FormulaParacetamol)

جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ڈرپ استعمال کی جاتی ہے

Drip Ringer Lactate,Drip Normal Sline,Drip Plablect M

 

انٹی بائیوٹک ادوایات زیادہ تر یا ا ستعمال کی جاتی ہے

Qunalone Group ( Farmula  Ciprofloxacin)

Brand Name  Ciplet,  Novidate Tablet ,Injection,

Formula (Inject Ceftrixone) Brand Name (Oxidil,Ceftrixon)

پیٹ کے درد کے لئے

Anti Spsmodic (nospa ,Spadix,Buscopan)

بھی دیا جاتا ہےORS

۔ بیکٹیریا کے مکمل خاتمے کو یقینی بنانے اور اینٹی بائیوٹک کا مکمل کورس مکمل کرنا ضروری ہے۔ اینٹی بائیوٹک  کے علاوہ، ہائیڈریشن، آرام، اور غذائیت علامات کے انتظام اور صحت یابی کو فروغ دینے کے لیے ضروری ہیں۔ سنگین صورتوں یا پیچیدگیوں میں، قریبی نگرانی اور شدید طبی مداخلت کے لیے ہسپتال میں داخل ہونا ضروری ہو سکتا ہے۔صحت کے نتائج کو بہتر بنانے کے لیے کام کر سکتے ہیں۔

تمام ادوایات ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں

 

Post a Comment

0 Comments