Malaria | Causes, Symptoms, Treatment, & Prevention in urdu

ملیریا

یہ ایک جان لیوا بیماری ہے جو ایک خاص قسم کے مچھر سے پیدا ہوتا  ہے۔یہ مچھر انسان میں پلازموڈیم کو ٹرانسفر کرتا ہےیہ انسانوں میں ملیریا کا سبب بنتی ہے ایک بار 

جب انفیکشن  والا  مچھر انسان کو کاٹ لیتا ہے تو جراثیم انفیکشن دکاسبب بنتا ہے اور سرخ سیل کو تباہ کرنےسے پہلے  متاثرہ شخص کے جگر میں چلاجاتا ہے


What is Malaria /Malaria Symptoms and Treatment


علامات

پٹھوں اور جوڑوں  میں درد کا ہونا

تیز بخار کا ہونا

تھکاوٹ اور بے چینی کا ہو نا

سردی کا  لگنا

تیزی سے سانس لینا

جسم میں درد کا ہونا

ہارٹ ریٹ کا زیادہ ہونا

متلی یا قےکا ہونا

کھانسی یاگلے میں سوزش کا ہونا

موشن یا پیٹ کا خراب ہونا

 

پیٹ میں درد کا ہونا

ملیریا کی پانچ وجوہات کیا ہیں؟

انسانوں میں ملیریا پانچ متعلقہ پروٹوزوآن کی وجہ سے ہوتا ہے:

پلازموڈیم

فلسی پیرم

، پی ویویکس،

پی اوول،

پی ملیریا، اور پی

What is Malaria /Malaria Symptoms and Treatment

علاج

ملیریا بخار ہونے کے بعد ڈاکٹر کوچیک کروانا  لازمی ہوتا ہے

ملیریا  کے لئے  ٹیسٹ    ایم پی(ملیریا پراسائٹس)اور سی بی سی کرواتے ہیں

اس میں گولی اور انجکشن  دی جاتی ہے

ادوایات

  • Mefloquine.
  • Primaquine.
  • Tafenoquine
  • Artem

·         Navaquine

·         Chloroquine


اس میں  اینٹی ملیریا ادوایات کے علاوہ اینتی بائیوٹک ادوایات بھی دی جاتی ہے





Post a Comment

0 Comments